شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس اور اثرات !
اسلام آباد میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کو خطے میں قیام امن کیلئے امید کی کرن قرار دیا جارہا ہے اور اس کانفرنس کے انعقاد سے خطے کے ممالک کے عوام کو بہت توقعات وابستہ ہیںاور پوری دنیا کی نظریں اس پر لگی ہوئی ہے اور وہ نتائج اخذ کرنے میں […]