شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دیدی
شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں چینی درآمد کرنے کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں چینی کی فراہمی اور قیمتوں پر قابو پانے کیلیے سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا۔وزیر […]