شیخ حسینہ کی فسطائیت کے شکار فوجیوں کی رہائی
بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے 16 سال سے قید 178 سابق نیم فوجی اہلکاروں کو جیل سے رہا کر دیا۔ شیخ حسینہ کے دور میں ان فوجی اہلکاروں کو 2009 کی پ±رتشدد فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں قید کیا گیا تھا۔ابتدائی طور پر ناکام فوجی بغاوت پر 150 سے زیادہ افراد […]