مسلم امہ زبوں حالی کا شکار کےوں۔۔۔؟
چند دن قبل سےالکوٹ مےں اپنے آبائی گاﺅں چٹی شےخاں مےں اےک عزےز کی صف فاتحہ خوانی پر بےٹھے تھے ۔حالات حاضرہ پر گفتگو ہو رہی تھی ۔شرکائے محفل مےں سے ہر کوئی اپنی دانست و فہم کے لحاظ سے شرےک اظہار تھا ۔ زمانہ حال مےں مسلم امہ کی پستی و زبوں حالی پر […]