تھینک یو مودی، شکریہ اسرائیل
صدیوں سے دستور ہے کہ طاقت جب رعونت اور تکبر میں بدل جائے تو مظلوم باہمی رنجشیں ختم کر کے اتحاد میں عافیت سمجھتے ہیں مگر افسوس کہ گزشتہ ستر سال سے پورا بلاد عرب اسرائیلی بربریت، وحشت اور رعونت کا شکار مگر مجال کہ عربوں میں یکجان ہونے یا اسکے مدمقابل عسکری قوت بننے […]