کھیل

جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے تیسرے ون ڈے میں افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی تاہم تین ون ڈے میچوں کی سیریز 1-2 سے افغانستان کے نام رہی۔شارجہ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کی جانب سے دیا گیا 170 رنز کا ہدف 33 اوورز میں حاصل کر لیا۔جنوبی […]

Read More