نومبر میں 9 کشمیریوں کی شہادت
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں گزشتہ ماہ نومبر میں ایک خاتون سمیت 9کشمیریوں کو شہید کیا۔ شہید ہونے والوں میں سے چارکوجعلی مقابلوں میں یادوران حراست شہید کیاگیا۔اس دوران 12کشمیری شدیدزخمی ہوئے جبکہ 160افرادکو جن میں زیادہ تر حریت کارکن تھے، […]