پاکستان

شہباز شریف، ایرانی صدر نے پشین میں بارڈر مارکیٹ اور بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح کردیا

پشین: وزیرِاعظم محمد شہباز پاکستان ایران سرحد (شریف مند-پشین بارڈر) کے دورے کیلئے ردیگ(تحصیل مند) پہنچ گئے۔شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کیلئے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کردیا۔بارڈر مارکیٹ کے قیام سے سرحد کے دونوں اطراف رہنے والے لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے اور […]

Read More