شہباز شریف آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیر اعظم شہباز شریف آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے جاری کیے گئے بیان کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ شہباز شریف آج 3 بجے دن پریس کانفرنس کریں گے۔مریم اورنگزیب کے مطابق شہباز شریف 180 […]