خاص خبریں

شہباز شریف عمران خان کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگیں دور کررہے ہیں،مریم نواز شریف

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کو ایمان دار ججز کی ضرورت ہے عمران دار ججز کی نہیں، جسٹس مظاہر نقوی میں اتنی اخلاقی جرا?ت نہیں کہ استعفی دیں، میں عدلیہ کی بات نہیں فیض کے چیلوں کی بات کررہی ہوں۔راولپنڈی میں مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی […]

Read More