پاکستان

شہباز شریف کی ترک صدر کو جنیوا کانفرنس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد:وزیر اعظم شہبازشریف نے ترک صدر کو پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے تناظر میں نو جنوری 2023کو جنیوا میں اقوام متحدہ کے ساتھ مشترکہ میزبانی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔سرکاری خبر رساں ادارے”اے پی پی“ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین ٹیلی فونک گفتگو […]

Read More