بہت پہلے کہا تھا شہباز شریف کی سیاست چلے گی ، نواز شریف کی نہیں ، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں نے بہت پہلے کہا تھا کہ ن سے ش نکلے گی، نواز شریف کی سیاست کی جگہ شہباز شریف نے لے لی ہے، وہ بہت پہلے کہہ چکے تھے کہ شہباز شریف کی سیاست چلے گی۔ نواز شریف نہیں۔شیخ رشید […]