رول ماڈل شہربنائے جاسکتے ہیں
ہمت اوراخلاص ہر مشکل کام کو آسان بنا دیتی ہے،ہمت انسان کرے تو کیا ہو نہیں سکتا ۔ انسان ہمت اور اخلاص سے کام کرے تو وہ مٹی سے بھی سونا پیدا کرسکتا ہے۔ہمت کے سامنے نہ سمندر حائل ہوسکتا ہے اور نہ پربت ہمت میں لغزش پیدا کرسکتا ہے اور نہ ہی دہشت و […]