کالم

شہید ذوالفقار علی بھٹو : ملکی ترقی میں نمایاں کردار

شہید بھٹو ایک ہمہ جہت شخصیت تھے جنہوں نے مختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اپنے ملک کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیاوہ نہ صرف قومی سطح پر کامیابی حاصل کرنے والے تھے بلکہ ایک وژنری رہنما بھی تھے جو زندگی کے تمام پہلوو¿ں کی جامع سمجھ رکھتے تھے۔ ان کی […]

Read More
علاقائی

ذوالفقار علی بھٹو نے اہٹمی پلانت کی بنیاد رکھ کر ملک کو نا قابل تسخیر بنا دیا ،خان قربان

پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 95ویں سالگرہ کی تقریب جی ٹن میں منعقد ہوئی جس کا اہتمام افضال خان نے کیا تھا تقریب کے مہمان خصوصی پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویږن کے کوآرڈینٹر خان قربان تھے۔شہید بھٹو کی سالگرہ تقریب میں پیپلز پارٹی کے رہنمائوں،کارکنوں اور […]

Read More