شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی (SZABMU) نے میڈیکل تعلیم کے میدان میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے
اسلام آباد، 25 اکتوبر 2025ء — شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی (SZABMU) نے میڈیکل تعلیم کے میدان میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے پاکستان کے پہلے دو سالہ ’’بیریاٹرک ایم ایس پروگرام‘‘ کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ یہ تاریخی اعلان یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ’’اسکیلپلز اینڈ اسٹرینتھ — پاکستانی خواتین […]
