شہید عدیل حسین کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی گاﺅں پاکپتن میں سپرد خاک کردیا گیا
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے شہید عدیل حسین کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی گاﺅں پاکپتن میں سپرد خاک کردیا گیا۔شہیدکو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،اس موقع پر شہید کی فیملی، اسلام آباد کیپیٹل پولیس ، پنجاب پولیس کے افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موجود تھی،شہید نے سوگواران میں بیوہ اور […]