دنیا

لبنان ، اسرائیل کا عمارت پر حملہ ، مزید 108 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے شہری علاقوں میں فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وادی بیکا اور عین الدلیب سمیت لبنان کے دیگر علاقوں میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 108 افراد شہید ہو چکے ہیں۔اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے 120 ٹھکانوں کو نشانہ بنانے […]

Read More
خاص خبریں دنیا

اسرائیلی فوج کی 24 گھنٹوں میں غزہ کے 230 مقامات پر بمباری ، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی رفح کراسنگ اور جبالیا کیمپ سمیت گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 مقامات پر شدید گولا باری کے نتیجے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔صیہونی فوج نے ہلال احمر کی عمارت کا گھیراؤ کرلیا اور اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقے شجاعیہ پر بھی قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ […]

Read More
پاکستان

سانحہ آرمی پبلک سکول کو 9 برس مکمل، زخم آج بھی تازہ

پشاور: سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، سال 2014 کو آج ہی کے دن سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔16دسمبر سال 2014ء کے دن تعلیم اور امن دشمن آرمی پبلک سکول کے عقبی راستے سے صبح 10 بجے کے قریب داخل ہوئے، آٹھویں، نویں اور […]

Read More
خاص خبریں

جنگ بندی کا اختتام، غزہ پر اسرائیلی بمباری میں بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع ختم ہوتے ہی اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کا رخ کیا اور […]

Read More
خاص خبریں

بنوں میں فورسز پر خودکش حملہ، 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 10 افراد زخمی

راولپنڈی: بنوں میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں 2 شہری شہید اور 3 فوجیوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 26 نومبر کو موٹرسائیکل سوار خود کش بمبارنے بنوں ضلع کے جنرل علاقے بکہ خیل میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب […]

Read More