شیخ رشید کی گرفتاری کے لیے راولپنڈی پولیس کا چھاپا
راولپنڈی: پولیس نے شیخ رشید کی گرفتاری کے لیے علی الصبح چھاپا مارا، تاہم شیخ رشید کے نہ ملنے پر پولیس واپس چلی گئی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی گرفتاری کے لیے راولپنڈی پولیس ایک بار پھر متحرک ہو گئی اور اس سلسلے میں جمعہ لی صبح راولپنڈی […]