ٹیپو سلطان شیرِ میسور آزادی ِ وطن کا نشان اور استعارہ
فتح علی ٹیپو سلطان شیرِ میسور آزادیِ وطن کا ایک نشان اور ایک استعارہ ہے۔ ٹیپو سلطان 1760ءمیں بنگلور کے قریب ایک قصبے میں پیدا ہوئے۔ ٹیپو سلطان کے آباﺅ اجداد کا تعلق مکہ کے ایک معزز قبیلے قریش تھا جو مغلوں کے دور حکومت میں ہجرت کے ہندوستان میں براستہ پنجاب، دہلی میں آ […]