پاکستان

پوری دنیا کو جنگ اور ہائپر نیشنل ازم سے خطرے میں ڈالنے کی بھارتی پالیسی ناقابل قبول ہے: شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ بھارت نے جھوٹے دہشتگردی کے الزامات کو جنگ کیلیے جواز بنانا شروع کیا، جھوٹے الزامات کو جنگ کا جواز بنانے کا سلسلہ معمول نہیں بننے دیا جا سکتا، ناصرف دو ممالک بلکہ پوری دنیا کو جنگ اور ہائپر نیشنل ازم سے خطرے میں ڈالنے کی بھارتی پالیسی ناقابل قبول […]

Read More
پاکستان

بھارت خود کو اسرائیل اور ہمیں غزہ نہ سمجھے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کی سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر شیری رحمان نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اسے ہر محاذ پر بھرپور جواب ملے گا۔گفتگو کے دوران شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان سے منہ توڑ جواب ملنے کے بعد بھارت اب چین کارڈ کھیل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت خود […]

Read More
پاکستان

پاکستانی صحافتی منظرنامہ ناخوشگوار واقعات سے بھرا ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا صحافتی منظرنامہ سنسرشپ، ڈرانے دھمکانے، صحافیوں پر تشدد جیسے ناخوشگوار واقعات سے بھرا ہوا ہے۔ شیری رحمن نے آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا بھر میں آزادی صحافت کا […]

Read More
پاکستان

شیری رحمان وزارت موسمیاتی تبدیلی کی کارکردگی پر برہم

چیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے وزارت موسمیاتی تبدیلی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا۔چیئرپرسن شیری رحمن نے زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمن نے کہا کہ وزارت نے جو پریزینٹیشن تیار کی ہے وہ بیسویں صدی کی لگتی […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا علم نہیں تھا ، اتحاد اس طرح نہیں چلتے ، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی عندیہ نہیں تھا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگنے جارہی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ آپ نے بجٹ میں بھی دیکھا ہم اپنی رائے کے مطابق کچھ کر نہیں سکے، ہم نے ان سے کہا تھا اس […]

Read More
پاکستان

پاکستان نے ایران کو سوچ سمجھ کر جواب دیا ،پاکستان اور ایران دونوں کو اب تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے، شیری رحمان

پاکستان نے ایران کو سوچ سمجھ کر جواب دیا ہے، شیری رحمان شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کو بہت سوچ سمجھ کر جواب دیا ہے۔آپریشن مرغبر سرمچار کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ پاکستان ایران سرحد پر کئی سالوں سے ایسے معاملات ہو رہے ہیں۔شیری رحمان […]

Read More
پاکستان موسم

آج سے ہونیوالی پری مون سون بارشوں سے گرمی کم ہو گی ، شیری رحمان نے شہریوں کو خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی و سینیٹر شیر ی رحمن کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے 30 جون تک ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔شیری رحمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پری مون سون بارشوں سے شدید گرمی کی لہر میں کمی […]

Read More