کھیل

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری

آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کر دیا۔ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز 5 اپریل اور 7 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔وارم اپ میچز قذافی اسٹیڈیم، ایل سی سی اے گرانڈ اور ایچیسن کالج میں کھیلے جائیں گے۔پاکستان ٹیم 5 اپریل کو تھائی […]

Read More
پاکستان

پاکستانی حاجیوں کی واپسی کا شیڈول جاری

حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی واپسی کل سے شروع ہوگی، پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن کل سے 21 جولائی تک جاری رہے گا۔مناسک حج کی ادائیگی کے آخری روز بیشتر عازمین تین جمرات کی رمی کے بعد منی سے روانہ ہو کر مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔مقامی عازمین جدہ، مکہ، […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، 2 مارچ کو کاغذات نامزدگی دوپہر 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جاسکتے ہیں۔انتخابی شیڈول کے مطابق […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن 8 فروری کو ہی ہونگے، سپریم کورٹ کے حکم پر عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کے لیے پولنگ 8 فروری 2024 کو ہوگی۔ شیڈول کے مطابق 20 سے 22 دسمبر تک امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے اور 24 دسمبر سے 30 دسمبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی۔شیڈول کے تحت کاغذات نامزدگی منطور یا […]

Read More