بھارت میں آزادی صحافت کی مخدوش صورتحال
آزادی صحافت کے معاملے میں بھارتی صورت حال روزبروز تشویش ناک ہوتی جا رہی ہے۔ آزادی صحافت کے عالمی انڈیکس میں بھارت کو دو درجے کا نقصان ہوا ہے۔بھارت اب 138 ویں مقام پر ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے لیے کام کرنے والی ٹرول سینا صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بناتی ہیں۔مودی دور میں […]