پاکستانی صحافت، ذمہ داریاں اور چیلنجز
گزشتہ سے پیوستہ میرا آج کا موضوع ادب اور صحافت نہیں بلکہ اس بات کا جائزہ لینا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستانی صحافیوں کی ذمہ داریاں اور اُنھیں کن مشکلات کا سامنا ہے۔ حالات حاضرہ سے عوام الناس کو آگاہ کرنے کا نام خبر اور خبر کو تلاش اور اُسکی صداقت معلوم کرکے منظر […]