برطانیہ میں پاکستانی صحافیوں کا پلیٹ فارم
برطانیہ میں پاکستانی میڈیا کے کردار پر روشنی ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہاں اس پیشے سے جڑے ہوئے صحافی لوہے کے چنے چبانے کے مترادف کمیونٹی کی خدمت کیلئے کام کررہے ہیں مقامی یا قومی سطح کے الیکشن ہوں یا یہاں کے بدلتے ہوئے حالات کے بارے میں کمیونٹی کو باخبر رکھنا ہو […]