سیاسی جماعت کی الزام تراشی اورآئی ایس پی آر کاجواب
افواج پاکستان ملک کی جغرافیائی اورنظریاتی سرحدو ں کی پاسبان ہے اور میدان عمل میں رہتے ہوئے لاکھوں جانوں کی قربانیاں دیکراس نے یہ ثابت کیاہے کہ وطن کے دفاع کے لئے افواج پاکستان کے سپاہی سے لیکرجرنیل تک خون کے آخری قطرے تک کانذرانہ پیش کرنے سے دریغ نہیں کریں گے مگر گزشتہ پچھترسالہ […]