پاکستان

صدر زرداری سے سعودی سفیر کی ملاقات، تجارت، معیشت اور ثقافت پر تبادلہ خیال

اسلام آباد – صدر آصف علی زرداری نے جمعہ کو ایوان صدر میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی جس میں تجارت، معیشت اور ثقافت پر خصوصی توجہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ […]

Read More