پاکستان

صدر مملکت آصف زرداری نے فنانس بل پر دستخط کردیے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل پر دستخط کردیے، جس کے بعد یہ بل اب ایکٹ بن گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے فنانس بل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فنانس بل یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔

Read More
خاص خبریں

صدر مملکت نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے۔قانون کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم عمر ہوں، خلاف ورزی کرنے پر نکاح خواں کو ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہو […]

Read More
خاص خبریں

صدر مملکت اور وزیراعظم نے سید عاصم منیر کو ’’بیٹن آف فیلڈ مارشل ‘‘ کا اعزاز دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سید عاصم منیر کو ’’بیٹن آف فیلڈ مارشل‘‘ کا اعزاز عطا کردیا۔آرمی چیف عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی، جس میں غیر ملکی سفارت کاروں، سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے […]

Read More
خاص خبریں

صدر مملکت کا گوجرانوالہ کنٹونمنٹ کا دورہ، مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت کو سراہا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوجرانوالہ کنٹونمنٹ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گوجرانوالہ کنٹونمنٹ آمد پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دورہ کے دوران وزیر […]

Read More
پاکستان

ہمیں ایسے معاشرے کی ضرورت ہے جہاں بلاخوف و خطر صحافت کی جاسکے: صدر مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج کا دن ان صحافیوں کے نام جنہوں نے سچ کی تلاش میں اپنی جانیں گنوائیں۔آزادیِ صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج کا دن ان صحافیوں کے نام جنہوں نے صحافت میں سچ […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت کی پارٹی ورکرز اور رہنماں سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے ورکرز اور پارٹی قیادت سے بلاول ہاس نوابشاہ میں ملاقات کی۔ملاقات میں ممبر سندھ اسمبلی اور پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود تھیں۔دوران ملاقات صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت اور وزیراعظم کا یوم دفاع پر غازیوں اور شہیدوں کو سلام

یوم دفاع وطن پر صدر پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کا غازیوں اور شہیدوں کو سلام پیش کیا۔صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، ہم سب دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں، ادارے بھی دہشت گردی کو […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت اور وزیراعظم کی موسیٰ خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی مذمت

صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے موسی خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی اِنسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ انسانوں کا ظالمانہ قتل پوری انسانیت کا […]

Read More
پاکستان

ملکی ترقی وتعمیر کیلئے نوجوانوں کو مواقع اور وسائل فراہم کرنا ہمارا فرض ہے ، صدر مملکت

زرداری نے کہا ہے کہ ملکی ترقی و تعمیر کے لیے نوجوانوں کو مواقع اور وسائل فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔نوجوانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ میں پاکستان کے متحرک نوجوانوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، نوجوان ہمارے مستقبل کی ضمانت ہیں۔ پاکستانی […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت اور وزیراعظم کی بنوں چھائونی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت

زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بنوں چھانی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔آصف علی زرداری نے شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے جوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا، پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کی قربانی پر فخر […]

Read More