صدف کنول کا سگریٹ نوشی سے متعلق انکشاف
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے سگریٹ نوشی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔صدف کنول نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے بارے میں پوچھے گئے سوالات کے دلچسپ جوابات دیے۔اس شو کے دوران اداکارہ سے یہ سوال بھی پوچھا گیا کہ […]