صحت

صد سالہ افراد بیماریوں سے زیادہ تیزی سے صحتیاب ہوتے ہیں، تحقیق

بوسٹن: امریکا کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ 100 سال یا اس سے زائدالعمر افراد کے مدافعتی نظام پر کی جانے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ افراد بیماریوں سے زیادہ تیزی سے صحتیاب ہوتے ہیں۔جرنل ’دی لانسیٹ‘ میں شائع ہونے والی بوسٹن یونیورسٹی اور ٹفٹس […]

Read More
güvenilir kumar siteleri