صحت

صرف بھوک کا احساس بھی عمر ڈھلنے کے عمل کو سست کرسکتا ہے

مشی گن: ماہرین نے پھل مکھیوں (فروٹ فلائی) پر تجربات سے واضح کیا ہے کہ ضروری نہیں کی غذائی ضروریات کم کر دی جائیں بلکہ بھوک کا احساس جگائے رکھنے سے بھی زندگی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ایک عرصے سے ماہرین کا خیال ہے کہ کم کھانے، فاقے یا وقفہ والے فاقے (انٹرمٹنٹ فاسٹنگ) سے جسم […]

Read More
güvenilir kumar siteleri