صرف تین منٹ کی چہل قدمی بلڈ شوگر کی سطح کو بہتر کر سکتی ہے
سندرلینڈ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ہر آدھے گھنٹے کی نسشت کے بعد صرف تین منٹ کی چہل قدمی بلڈ شوگر کی سطح کو بہتر کر سکتی ہے۔برطانیہ کی یونیورسٹی آف سندرلینڈ کے سائنس دانوں کے مطابق اس طریقے سے ٹائپ 1 ذیا بیطس سے متاثر افراد بہتر انداز میں اپنی بلڈ شوگر […]