صنعتوں کی گیس سے بجلی پر منتقلی
تحریر:مرزا اختیار بیگ گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں کیپٹو پاور پلانٹس لیوی بل 2025ءاکثریت سے منظور کرلیا گیا جسکی رو سے ہر کیپٹو پاور پلانٹ (cpp) وفاقی حکومت کو قدرتی گیس یا آر ایل این جی استعمال کرنے پر لیوی ادا کرے گا جو فوری طور پر 5فیصد ہے جس سے گیس کی قیمت 3500روپے […]