پاکستان جرائم

صوابی میں بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کردیا افسوسناک واقعہ کیوں پیش آیا ؟جانیں

خیبر پختونخوا کے شہر صوابی میں گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے زیدہ میں بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کردیا، واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا۔ریسکیو صوابی کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق خواتین کی لاشیں باچا خان میڈیکل کمپلیکس […]

Read More