پاکستان

صوبائی وزیر امجد علی شاہ نے کاٹلنگ واقعے کی درست معلومات دی ہیں، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی شاہ نے کاٹلنگ واقعے کی درست معلومات دی ہیں۔ اپنے بیان میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کور کمیٹیوں نے بیرسٹر سیف کے گزشتہ روز کے بیان کے کچھ حصوں […]

Read More