وفاق اور صوبہ خیبرپختونخوا کے مابین اچھی پیشرفت
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی مشترکہ پریس کانفرنس کووفاق اور خیبر پختونخوا ہ حکومت کے درمیان سرد مہری کی برف پگھلنے کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے، اور کہا جا رہا ہے کہ یہ ایک خوش آئند امر […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					 
									