الیکشن میں بینرز، سٹیمرز اور پوسٹرز کا سائز کیا ہوگا؟ اشتہاری مواد کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
الیکشن میں بینرز، سٹیمرز اور پوسٹرز کا سائز کیا ہوگا؟ اشتہاری مواد کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر عمر مقبول کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ضلع کے اندر پرائیویٹ پرنٹنگ پریس کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، بل بورڈز، وال چاکنگ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، […]