مسلمانوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا بل منظور
بھارت میں وقف ترمیمی بل لوک سبھا (قومی اسمبلی) میں 12 گھنٹے بحث کے بعد منظور کرلیا گیا۔ کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے اس بل کو آئین پر حملہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مودی حکومت ملک کو کھائی میں گھسیٹ رہی اور آئین کو بھی برباد کررہی ہے۔رکنِ پارلیمان اسد الدین […]