طویل مدتی میثاق معیشت کی ضرورت
نجی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے بہت واضع اورصاف الفاظ میں کہاکہ میثاق جمہوریت اورمیثاق معیشت میں فرق ہے میثاق جمہوریت ہوسکتاہے جبکہ میثاق معیشت مختلف بات ہے،پروگرام کے میزان نے اپناسوال دہراتے ہوئے کہاکہ ملک کے معاشی حالات میں بہتری کیلئے بھی میثاق معیشت ممکن نہیں؟جواب میں عمرایوب نے کہاکہ […]