کالم

میاں چنوں۔۔۔!

میاں چنوں ضلع خانیوال کی ایک تحصیل ہے اور یہ لاہور سے245 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ شہرصوفی بزرگ میاں چنوں سہروردی، سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری غلام حیدر وائیں شہید اورایمازون کے باعث معروف ہے۔ 1918ءمیںانگریزبائیرجر نے اس شہر کی بنیاد رکھی تھی۔میاں چنوں کا علاقہ بہت زرخیز ہے اور میاں چنوں خوبصورت اور […]

Read More