پاکستان جرائم

دہشتگردی کے مقدمے میں سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی 15 اکتوبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں سلمان اکرم راجہ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔واضح رہے […]

Read More
پاکستان جرائم

پشاور ہائی کورٹ: عمر ایوب، اسد قیصر اور زرتاج گل کی ضمانت منظور

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماں عمر ایوب، اسد قیصر اور زرتاج گل کی ضمانت منظور کر لی۔پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنماں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10 اکتوبر تک متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دیا۔اس سے قبل […]

Read More
پاکستان جرائم

اعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے اعظم سواتی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت متنازع ٹوئٹس پر درج 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں […]

Read More
پاکستان

نو مئی کے دومقدمات میں علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی 9 مئی کے دو مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے فیصلہ سنایا، علی کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد فیصل نے سماعت کی۔ امین ملک اور […]

Read More
پاکستان جرائم

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت منظور

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت 17 اپریل تک منظور کرلی گئی۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اپنے وکلا کے ہمراہ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کرنے آئے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات […]

Read More
پاکستان جرائم

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرلی

علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور۔پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یہ بہت پرانا کیس ہے، علی امین گنڈا پور کہاں تھے؟جس پر وکیل علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہمیں […]

Read More