انتخابی مہم ، ن لیگ آج فیصل آباد میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریگی
انتخابی مہم کے سلسلے میں مسلم لیگ ن آج فیصل آباد میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔دھوبی گھاٹ گراو¿نڈ میں جلسے کے لیے گراو¿نڈز بنائے گئے ہیں، جلسے سے قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز خطاب کریں گی۔پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے […]