خواتین سے خوفزدہ طالبان حکومت
(گزشتہ سے پیوستہ) وہ کہتے ہیں کہ افغانستان کی یونیورسٹیوں نے حکومت کی تجاویز اور ہدایات پر عمل نہیں کیا ۔ان ہدایات کے مطابق یونیورسٹی طالبات یونیورسٹی ہاسٹل میں محرم کے بغیر نہیں رہ سکتیں ، وہ زراعت اور انجینئرنگ کے شعبے اختیار نہیں کر سکتیں، وہ مرد اساتذہ سے نہیں پڑھ سکتیں ۔ یونیورسٹیوں […]