طورخم بارڈر پر چھاپہ:افغانستان سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کراچی:اے این ایف نے طورخم بارڈر پر چھاپہ مار کر افغانستان سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق طورخم بارڈر پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران افغانستان سے منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے3افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔حکام کے مطابق اے این ایف اور ایف سی […]