طورخم: کارگو گاڑیوں کے افغانی ڈرائیورز و کلینرز کیلئے ویزا پاسپورٹ میں نرمی کا فیصلہ
ٹرانزٹ کارگو گاڑیوں کے افغانی ڈرائیورز اور کلینرز کےلیے ویزا پاسپورٹ میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ طورخم تجارتی گزرگاہ کے لیے وفاقی وزارتِ تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 31 جولائی تک افغانی ڈرائیورز اور کلینرز عارضی داخلہ دستاویزات کے ذریعے آمد و رفت کر سکتے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا […]
