بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.2°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

طورخم سرحد امیگریشن سیکشن میں مرمتی کام مکمل

Thursday, 20 March, 2025

طورخم سرحد امیگریشن سیکشن میں مرمتی کام مکمل ہوگیا ہے۔ خیبر سے ذرائع کے مطابق کل سے افغانستان جانے کیلئے پیدل آمد و رفت شروع کی جائے گی۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق 25 دن بعد طوخم سرحدی گزرگاہ گزشتہ روز تجارت کے لیے کھول دیا گیا تھا۔ امیگریشن سسٹم میں خرابی کے باعث پیدل آمدورفت گزشتہ روز بحال نہ ہوسکی۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق صرف افغان مریضوں کو پاکستان آنے کی اجازت دی گئی ہے، طورخم سرحد امیگریشن سیکشن میں مرمتی کام مکمل ہوگیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *