پاکستان

طوفان کا خطرہ، کراچی میں انٹرمیڈیٹ بورڈ اور یونیورسٹیز کے امتحانات ملتوی

کراچی: شہر قائد میں ممکنہ سمندری طوفان اور بارشوں کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اور جامعہ کراچی کو بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔کمشنر کراچی کی جانب سے طوفان اور بارشوں کے پیش نظر شہر قائد میں تمام تعلیمی سرگرمیاں، سمر کیمپ اور سینیمنارز ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا جس […]

Read More