صفائی اور طویل زندگی ۔۔۔!
صفائی انسانی تہذیب کی بنیاد ہے۔ انسانی معاشروں کی تاریخ اس حقیقت کی گواہی دیتی ہے کہ جہاں صفائی کا شعور تھا وہاں صحت، خوشحالی اور معاشرتی استحکام بھی موجود رہا۔ جب صفائی کو نظرانداز کیا گیا تو وہاں بیماریاں، بدبودار ماحول، ذہنی و جسمانی پریشانیوں اور معاشرتی بگاڑ کو فروغ ملا۔ صفائی صرف ذاتی […]
