عارف حبیب کون ہیں؟
یہ سوال آج صرف ایک فرد کی شناخت جاننے کیلئے نہیں اٹھایا جا رہا بلکہ اس نظام کو سمجھنے کیلئے ہے جس میں چند کارپوریٹ نام ریاستی فیصلوں کے مرکز میں آ جاتے ہیں۔ پاکستان میں جب بھی کوئی بڑا معاشی فیصلہ ہوتا ہے، اس کے پیچھے نظر آنے یا نہ آنیوالے کردار سامنے آتے […]
