عارف علوی اور بیٹے کو ٹکٹ دینے سے انکار کیا ہے، شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور اُن کے بیٹے کو پارٹی ٹکٹ دینے سے انکار کیا ہے۔شیر افضل مروت نے کہا کہ سندھ میں انتخابی مہم میں مصروف ہوں، عارف علوی اور ان کے صاحبزادے کو پی ٹی […]