عاطف اسلم کی لندن میں پنجابی گانوں پر شاندار پرفارمنس، مداح جھوم اُٹھے
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی لندن میں پنجابی گانوں پر شاندار پرفارمنس پر مداح جھوم اُٹھے۔عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویمبلے کنسرٹ سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں گلوکار کو کنسرٹ میں نصرت فتح علی خان کے مشہور گانے ’کنڈے اُتے محرماں وے‘ پر پرفارم […]